کوالالمپور،31اگسٹ(ایجنسی) ملائیشیا میں بدنام اسلامی اسٹیٹ گروپ کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو یوم آزادی کے موقع پر Batu Cave میں واقع مشہور ہندو
مندر، اور سیاحتی مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے. پولیس نے آج بتایا کہ انہیں Selangor اور Pahang سے 27 اور 29 اگست کے درمیان خاص انسداد دہشت گردی شاخ نے گرفتار کیا ہے.